41

بلین ٹری پراجیکٹ کے تحت فری ڈسٹری بیوشن کی جارہی ہے

بریکوٹ (ظاہرشاہ کمال)بلین ٹری پراجیکٹ کے تحت فری ڈسٹری بیوشن کی جارہی ہے جس میں مختلف اقسام کے پودے جس میں سفیدہ،کیکر،بکائین،چیڑھ (نختر)املوک (تور)ویلو(ولہ)فارم پر کر کے حاصل کیا جا سکتی ہیں ان خیالات کا اظہار فارسٹ گارڈ فضل سبحان نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کیا اس موقع پر مراد علی شاہ بلاک افسر بریکوٹ، سوشل ایکٹیوسٹ وقار عالم خان بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ بلین ٹری پراجیکٹ کے تحت فری ڈسٹری بیوشن کی جارہی ہے جسمیں مختلف قسم کے پودے مفت حاصل کی جا سکتی ہیں پودوں میں سفیدہ،کیکر،بکائین،چیڑھ (نختر)املوک (تور)ویلو(ولہ)فارم پر کر کے حاصل کی جا سکنگی فارم پر کرنے کی اخری تاریخ 15جنوری 2022ہے انہوں نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ حکومت کی جانب سے بلین ٹری پراجیکٹ سے فائیدہ اٹھائیں اور ملک کو سر سبز و داب بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں