65

بیرون ممالک جانے والوں کے لیے ویکسین کی بوسٹر ڈوز کی قیمت مقرر

ویکسین کی بوسٹر ڈوز کی قیمت 1270 روپے مقرر کی گئی ہے، نوٹیفکیشن وزارت صحت نے بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے این سی او سی کی سفارش پر اہم فیصلہ کیا ہے، فیصلے کی روشنی میں اب بیرون ملک جانے والوں کیلئے بوسٹر ویکسین کی اضافی خوارک لگے گی اور اس کے پیسے بھی وصول کئے جائیں گے، اس حوالے سے وزرات صحت نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں