803

تحصئل کبل کے علا قہ ملوچ سے بچی کی تشدد زدہ لاش برآمد

تحصئل کبل کے علا قہ ملوچ میں 11سالہ(گھونگی) بچی کے تشدد زدہ لاش برآمد بچی کے لاش کو کبل ہسپتال پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاءکے حوالے کی گئی ۔جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا تفصیلا ت کے مطابق گذشتہ روز تحصیل کبل کے پہا ڑی علا قہ ملوچ میں 11سالہ معصوم بچی شازمہ دختر رحیم اللہ سکنہ سم دیولئی کے تشدد زدہ لاش برآمد ہوئے بتا یا جا تا کہ بچی گھونگی تھی جس کو تشدد کر کے قتل کیا گیا ہے پولیس نے رپورٹ درج کر کے واقع کے مزید انکوائری شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں