504

تحصیل بریکوٹ کے نوحی علاقہ یونین کونسل کوٹہ محلہ مشین چم میں گیارہ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی

تحصیل بریکوٹ کے نوحی علاقہ یونین کونسل کوٹہ محلہ مشین چم میں گیارہ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،محکمہ صحت کی تصدیق تحصیل انتظامیہ نے علاقہ کو ٹہ محلہ مشین چم کوسیل کر دیا پولیس بھی تعینات۔
محکمہ صحت کے مطابق جن افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے ان میں چار خواتین بھی شامل ہیں،محکمہ صحت کی ٹیم نے قریبی رشتہ داروں کے ٹیسٹ کے نمونے حاصل کر لئے ہیں ۔یونین کونسل کوٹہ کے عوام انتہائی احتیاط سے کام لیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں