849

تحصیل کبل گالوچ میں سپیشل پولیس فورس اہلکار درخت سے گر کر جاں بحق

تحصیل کبل گالوچ میں سپیشل پولیس فورس اہلکار درخت سے گر کر جاں بحق،مقامی قبرستان مےں سپردخاک تفصےلات کے مطابق گذشتہ روز تحصےل کبل کے علاقہ گالوچ مےں سپےشل پولےس فورس اہلکار شاہ باچا ولد شہزادہ درخت مےں کٹائی کرتے ہوئے نےچے گر گےا جس کی وجہ سے سر اور بدن کے دےگر حصوں پر شدےد چوٹےں آئےں جسکو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردےا گےا مگر جانبر نہ ہوسکا مرحوم کی نماز جنازہ نماز مغرب کے بعد ادا کی گئی جس مےں تمام مکاتب فکر کے سےنکڑوں افراد نے شرکت کی مرحوم کو آبائی قبرستان مےں سپردخاک کردےا گےا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں