858

تمام مادری زبانوں بشمول پشتو ،گجری ،توروالی ،گاوری ،شینا ،چترالی اور ہندکو وغیر ہ کو مردم شماری کے فارم میں الگ حیثیت دی جائے.. تمام مادری زبانوں بشمول پشتو ،گجری ،توروالی ،گاوری ،شینا ،چترالی اور ہندکو وغیر ہ کو مردم شماری کے فارم میں الگ حیثیت دی جائے

عوامی نیشنل پارٹی کے ممبر صوبائی اسمبلی سید جعفر شاہ نے کہاہے کہ صوبہ خیبر پختونخواہ میں بولی جانیوالی تمام مادری زبانوں بشمول پشتو ،گجری ،توروالی ،گاوری ،شینا ،چترالی اور ہندکو وغیر ہ کو مردم شماری کے فارم میں الگ حیثیت دی جائے ان خیالات کا اظہار انہوںنے گزشتہ روز اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہاکہ میں نے اور محمد علی ایم پی اے نے اس سلسلے میں صوبائی اسمبلی میں قرار داد بھی جمع کرائی ہے اور حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ مردم شماری فارم میں زبانوں کے خانہ میں تمام مادری زبانوں کا خیال رکھا جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں