829

جرائم پیشہ افراد کیخلاف جاری اپریشن

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد اعجاز خان کے خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف جاری اپریشن کیدوران پچھلے ہفتہ کے دوران سوات بھر میں17کلوگرام چرس،555گرام ہیروین،56لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان گرفتار کرلی ،جبکہ 2اشتہاریوں کو بھی گرفتار کرلیا،اسی طرح بارودی مواد بھی برآمد کی ،پولیس نے مختلف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کی،ڈی پی او سوات نے پولیس آفیسروں کو ہداےت دی کہ اپریشن میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کیجائےگی،اپریشن کو مزید سخت کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں