1,107

جرائم پیشہ افراد کے قبضہ سے بارود،رائفل،بندوق،پستول اور کارتوس برآمد ،مقدمات درج تفتیش شروع

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عباس مجید خان مروت کی خصوصی ہدایت پر ضلع سوات بھرکے تمام ایس ڈی پی اوز کے زیر نگرانی جرائم پیشہ افرادکیخلاف کاروائی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عباس مجید خان مروت کی خصوصی ہدایت پر ضلع سوات بھرکے تمام ایس ڈی پی اوز کے زیر نگرانی میں تما م ایس ایچ اوز نے پچھلے ہفتہ کےدوران ضلع بھر میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے اور ملزمان کے ٹھکانوںپرچھاپے مارتے ہوئے،جرائم پیشہ افراد کے قبضہ سے 26.1کلو بارود،3عدد رائفل،15عدد بندوق ،12عدد پستول،500عدد کارتوس برآمد کی گئی،پولیس نے ملزمان کیخلاف مختلف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں