783

جماعت اسلامی 2018کے الےکشن مےں بھرپور حصہ لے کر باطل قوتوں کا مقابلہ کرےنگے۔ مولانا محمد اسماعیل

کبل جماعت اسلامی زون PK-82اور PK-83کے زےر اہتمام سےرت النبی کانفرنس کا انعقاد کےا گےا جس مےں نائب امےر جماعت اسلامی خےبر پختون خواہ مولانا محمد اسماعےل ، امےر ختم نبوت تحرےک مفتی محمد امتےاز، مولانا محمد ابراہےم شاہ ، مفتی شےر محمد ، تحصےل نا ظم حا جی رحمت علی ، حا فظ اسرار ، رفےع اللہ ، مظفر خان اےڈوکےٹ اور دےگر نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ 1974مےں فےصلہ کےا گےا اور قادےانےوںکو غےر مسلم اقلےت قرار دےا ، آج وہ قادےانی شور مچا رہے ہےں کہ ہماری ساتھ ظلم ہو رہا ہے قادےانےوں کے کوشش ہے کہ اسلامی قانون کو کالعدم قرار دےا جائے لےکن جماعت اسلامی نے اسطرح کوششوں کو ہر محا ذ پر نا کام بنا دےا ہے اور آئندہ بھی جماعت اسلامی 2018کے الےکشن مےں بھرپور حصہ لے کر باطل قوتوں کا مقابلہ کرےنگے انہوں نے کہا کہ امرےکہ اور روس کے غلا موں کو اس ملک مےں لانے کے کوششےں کی جار ہی ہے لےکن عوام مدد سے ہم اسطرح ناپا ک کوششوں کا نا کام بنا کر دم لےنگے انہوں نے کہا کہ قائداعظم ےونےورسٹی اسلام آباد مےں اےک شعبہ قادےانی شخص کے نام کر نے کے ہم شدےد مزمت کر تے ہےں اور مطالبہ کر تے ہےں کہ اس فےصلے کو فی الفور واپس لےا جائے ۔انہوں نے کہا کہ اس ملک مےں حضور کے سا تھ محبت کرنے والے نہےں بلکہ دشمنی کرنے والے اقتدار پر قا بض ہے مقررےن نے حضورﷺ کے سےرت پر تفصےلی بات چےت کی انہوں نے کہا کہ حضور ﷺ ہمارا آئےڈےل اور رہنما ہے جماعت اسلامی کی جدوجہد غلبہ دےن کے جدوجہد اور نبی کے داعےانہ زندگی سے جڑی تحرےک ہے لہٰذا عوام کے ذھن سا زی قرآن و سنت کے روشنی مےں اور پھر اسی نظام کو ملک مےں جاری کرنا ہے ۔ مولانا سےد ابو الا مودودیؒ نے پوری زندگی اسی جدوجہد مےں صرف کی ہے اسلام دشمن قوتےں نا موس رسات اےکٹ 295-Bکے خلاف پےشنگوائےاں کر رہے ہےں عوام سے ہمارا مطالبہ ہے کہ آئندہ الےکشن محبان رسول کا ساتھ دےکر سازشوں کو ٹکرادے انہوں نے کہا کہ اس کائنات مےں حضور سرور کائنات، خاتم النبےن حضرت محمد مصطفی ﷺکی حےثےت بے مثال آفتاب درخشاںکی ہے جو غار حراسے طلوع ہوا اور ساری کائنات پر چھا گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں