558

جمعہ رحمان افگار کے بیٹے کے علاج معالجہ

بریکوٹ (ظاہر شاہ کمال)ملاکنڈ ڈویژن یونین آف جرنلسٹس (ایم ڈی یو جے) کے اجلاس میں چیئرمین افضل شاہ باچا کی تجویز پر ایک متفقہ قرارداد منظورکرلی گئی جس میں حکومت اور مخیرحضرات سے جمعہ رحمان افگار کے بیٹے کے علاج معالجہ کا فوری بندوبست اور مالی تعاون کی اپیل کی گئی ساتھ ہی بیمار بچے کی مکمل صحت یابی کے لئے اجتماعی دعا بھی مانگی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں