1,100

حماد شاپینگ سینٹر میں آگ لگنے سے چار دوکانے مکمل تباہ

مٹہ بازار میں رات کو آگ لگنے سے چار دوکانے جل گیا۔تقریبا چالیس لاکھ کا نقصان ۔ریسکو1122 اہلکار بروقت پہنچنے سے آگ پر قابو پالیاگیا۔تفصیلات کے مطابق مٹہ اپر سوات کا کا مارکیٹ میں حماد شاپینگ سینٹر میں آگ لگنے سے چار دوکانے مکمل تباہ ۔دوکان مالک روح اللہ کا کہناہے کہ رات کے وقت نامعلوم وجوہات کے بناء پر دوکانوں کو رات کے وقت آگ لگ گیا۔ تقریبا40لاکھ روپے کا نقصان ہوگیا ہیں ۔ریسکو 1122بروقت پہنچ نے سے مزید دوکانے جل نے سے بچ گیا۔مارکیٹ کے دوکانداروں نے اظہار ہمداری کرتے ہوئے دوکانوں کو مکمل بند کر دیا۔اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ مالک دوکان کے ساتھ مالی امداد کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں