1,224

حنیف خان امارات میڈیکل سنٹر کو جدید خطوط پر استوار کریگا اور علاقے کے عوام کی خدمت کے لئے دن رات کام کریگا. رہنما اور تحصیل کونسلر فضل اکبر خان

امید ہے حنیف خان امارات میڈیکل سنٹر کو جدید خطوط پر استوار کریگا اور علاقے کے عوام کی خدمت کے لئے دن رات کام کریگا ،ان خیالات کا اظہار اے این پی کے رہنما اور تحصیل کونسلر فضل اکبر خان ،بالی شالدہ نے امارات میڈیکل سنٹر کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ بریکوٹ میں اس قسم کے جدید ہسپتال کی ضرورت تھی جو حنیف خان کی کوششوں سے پوری ہوئی اب غریب اور نادار مریضوں کو مینگورہ یا کسی دوسرے شہر جانے کی ضرورت نہیں انشاءاللہ یہ میڈیکل سنٹر تمام ضروریات کو بہ خوبی ادا کریگا انہوں نے حنیف خان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہ حنیف خان خدمت گار اور باہمت بوجوان ہے ہسپتال کو مذید کامیاب بنائے گا ہم ان کے ساتھ ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں