728

خدمت خلق کو عبادت سمجھ کر فرائض سے نبرد آزما ہو نے مےںکسی قسم کی کو تا ہی برداشت نہےں کی جا ئے گی. ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن (ر) واحد محمود

خدمت خلق کو عبادت سمجھ کر فرائض سے نبرد آزما ہو نے مےںکسی قسم کی کو تا ہی برداشت نہےں کی جا ئے گی۔پولےس اور عوام کے باہمی تعلقا ت کو مزےد فروغ دےنے کےلئے پبلک لا ئےزون کمےٹےوںکو از سر نو فعال کےا جائے گا۔قانونی مےنڈےٹ سے تجاوز کسی بھی سرگرمی کی قطعی اجازت نہےں دی جائے گی۔قانون کی حکمرانی کو ہر حال مےں مقدم رکھا جائے گااور عوام کو درپےش مسائل کے حل کےلئے مﺅثر اقدامات ےقےنی بنائے جائےں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں