1,239

خیبر ایجوکیشن اکیڈمی بریکوٹ کے ہونہار طالبعلم شایان خان ولدڈاکٹر عزت محمد خان نے 100فیصد مارکس حاصل کرلیے

خیبر ایجوکیشن اکیڈمی بریکوٹ کے ہونہار طالبعلم شایان خان ولدڈاکٹر عزت محمد خان نے 100فیصد مارکس حاصل کر کے سکول میں پہلی پوزیش حاصل کر لی ہے،یاد رہے کہ ہونہار طالبعلم شایان خان نے دوسری بار سکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی ہے ،کامیاب ہوکر ملک کا نام روشن کرونگا طالب علم کا عزم۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں