571

دریائے سوات پر دفعہ 144نافظ نہانے،مچھلی پکڑنے اور دریاکے کنارے جانے پرپابندی

پی ڈی ایم اے دریائے سوات میں نچھلے درجے کے سیلاب کی پیشنگوئی کر تے ہوئے عوام کو دریائے سوات کے کنارے جانے سے منع کردیاہے،اسی متعلق ضلعی انتظامیہ نے دریائے سوات میں نہانے،مچھلی پکڑنے اور دریاکے کنارے جانے پر دفعہ 144کا نفاظ کر دیاہے۔تحصیل انتظامیہ نے بھی نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے عوام الناس کو خبر دار کیا ہے کہ دریائے سوات کے قریب جانے سے گریز کریں،پانی کے بہاو میں اضافے کی وجہ سے کسی بھی وقت ناخوشگوار واقع رونما ہوسکتاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں