394

دمہ ، بلڈ پریشر ، اور ہیپٹاٹائٹس سی کی شدید بیماری میں مبتلا 64 سال عبدالواسع ولدعبدالمجید انتقال کرگیا

سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں زیر علاج شالپین خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والے عبدالواسع ولدعبدالمجید عمر 64 سال جو کہ دمہ ، بلڈ پریشر ، اور ہیپٹاٹائٹس سی کی شدید بیماری میں مبتلا تھےاور ان کا کرونا ٹیسٹ بھی پازیٹیو تھا اج صبح سیدو ٹیچنگ ہسپتال کے ICU میں انتقال کرگیاہے۔اللہ ان کو جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں