370

روس ایک غیر اسلامی ملک ہے لیکن انہوں نے قادیانیوں کی لیٹریچر پر پابندی لگادی ہے…سید حبیب علی شاہ

پاکستان مسلم لیگ ن کا جنرل سیکرٹری ضلع سوات سید حبیب علی شاہ نے کہا کہ ریاست مدینہ میں جھوٹے نبوت اور حا میوں کو سب سے بڑا دھوکہ باز اور کذاب قرار دیاہے۔ ایسا نہیں ہے کہ قادیانیوں کو صرف پاکستان میں کافر قرار دیکر دین اسلام سے خارج کردیاگیا ہے۔ چند اسلامی و غیر اسلامی ممالک ایسے بھی ہیں کہ انہوں نے قادیانیو ں کو نہ صرف کافر قرار دیا ہے اور اسلام سے لاتعلقی باقاعدہ سرکاری طورپر اعلان کیا گیا ہے بلکہ بعض نے ان کو جیل میں ڈال دیا ہیجبکہ سعودی عرب پر قادیانیوں کاداخلہ بھی ممنوع ہے۔کچھ ممالک ایسے بھی ہیں کہ وہاں قادیانیوں کی لیٹریچر پر پا بندی بھی لگا?ی گ? ہے تاکہ ان فسادیوں سے معاشرہ بچ جا?ے۔ لیکن پاکستان تحریک انصاف نے جو فیصلہ کیا کہ قادیانیو کو اقلیتی کمیشن میں شامل کر دیا گیا کیا یہ فیصلہ درست تھا یا نہیں بلکل نہیں کیوں کہ پہلا سوال تو یہ ہے کہ اتش پرست اپنے اپکو اتش پرست تسلیم کرتے ہیں بت پرست اپنے اپکو کا فر تسلیم کرتے جبکہ قادیانیوں کو تقریباً سارے دنیا میں تو کافر قرار دے دیا لیکن قادیانی اج بھی اپنے اپکو مسلمان سمجھ کر کبھی بھی یہ نہیں کہے گا کہ ہم کافر ہیں۔ اگر چہ مرزا غلام قادیانی نہ صرف نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا بلکہ مرزا قادیانی نے عیسٰی علیہ السلام کو بھی نہیں بخشا? اور مرزا غلام قادیانی کا دعویٰ ہے کہ وہ پہلے مسیح سے شان میں بڑھ کر ہے۔ ایک جھوٹا مدعی نبوت اور اس کا یہ دعوی کہٰ اللّہ کے ایک سچّے نبی سے ہر اعتبار سے بڑھ کر ہے۔ اس سے بڑا ملعون اور کون ہوسکتا ہے۔ اسی طرح اگر تاریخ پر نظر ڈال دیا جاے تو ابتداے اسلام ہی سے نبوت کا دعویٰ کرنے والوں کے ساتھ مملکت اسلامی ریاست کی سطح پر سختی سے نبٹایا گیا۔جھوٹے مدعیان نبوت کی بھی ایک تاریخ ہے اور اس ملا حظہ کیا جاسکتاہے۔ نبی کریم صلّی اللّہ علیہ و سلّم کی حیات میں ایک شخص نے جھوٹے نبوت کا اعلان کیا جس کا نام اسود غنسی تھا۔ رسول اللّہ صلّی اللّہ علیہ وسلّم نے خود اس کی سرکوبی کیلے حضرت ابوموسیٰ اشعریؓ کی قیادت میں اسلامی لشکر روانہ کیا اور ان اسلامی لشکر نے اسور غنسی اور ان کے حمایت کاروں کو کافر قرار دے کر ہلاک کیا گیا۔سورۃ انعام میں اللّہ تعالٰی فرماتے ہیں: اور اس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا جو اللّہ پر جھوٹی تہمت باندھے یا کہے کہ مجھ پر وحی آتی ہے, حالانکہ اس پر کوی وحی نازل نہ کی گ ہے۔ مرزا قادیانی نے نہ صرف جھوٹے دعویٰ نبوت کا اعلان کیا بلکہ انبیا کرام کی توہین کی ساتھ ساتھ مسلمانو ں کی تو ہین میں کوی کسر نہیں چھوڑی ہے۔ یہ قادیانیو ں کا بہت مختصراً سا حقیقت ہے۔ لیکن وزیر اعظم عمران خان ریاست مدینہ کی دعویدار با وجود اسکی کہ وزارت مذہبی امور نے عمران خان کو باقاعدہ طور پر کہا کہ اس سے پہلے بھی قادیانیوں کو اقلیتی کمیٹی میں شامل نہیں کیا گیا لیکن پھر بھی عمران نے قادیانیوں کو اقلیتی کمیٹی میں شامل کردیا گیا۔ روس ایک غیر اسلامی ملک ہے لیکن انہوں نے قادیانیوں کی لیٹریچر پر پابندی لگادی گی۔جو لوگ قادیانیوں کی حمایت کرکے یہ کہتے ہیں کہ یہ بھی انسان ہے تو ان کا حقیقت اپکے سامنے لایا گیا اور اگر باوجود اسکی جو قادیانیوں اور انکے سہولت کاروں کا حامی ہے۔ نبی کریم صلّی اللّہ علیہ وسلّم کی زبان سے نکلے ہوے الفاظ کہ مطابق ان کا حشران جھوٹے نبوت دجالوں وکذابوں کے صف میں شامل کیاجاے گا اور انکا روز محشرپر بد ترین حشرہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں