733

بریکوٹ کے علاقے شاہی نگر ، ناواگئی، کڑاکڑ، ناٹ میرہ ، نجیگرام ، سوئی گیس سہولت سے محروم

بریکوٹ کے علاقے شاہی نگر ، ناواگئی، کڑاکڑ، ناٹ میرہ ، نجیگرام ، سوئی گیس سہولت سے محروم ، محکمہ سوئی گیس اور سیاسی قائدین یہاں کے عوام کو سوئی گیس کادرپیش مسلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کریں۔ تفصیلات کے مطابق بریکوٹ پیر بابا روڈ پر وقع محلہ شاہی نگر ہر دور حکومت میں مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ بار بار یاد دہانیوں کے باوجود شا ہی نگر سوئی گیس سہولت سے محروم ہے۔ شاہی نگرکے عوام نے انجینئر امیر مقام اور حبیب علی شاہ سے پر زور مطالبہ کر تے ہو ئے کہا کہ بریکوٹ شاہی نگر کے عوام کا سوئی گیس مسلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کر کے عوام کو سہولت دیں…بریکوٹ ( ظاہر شاہ کمال )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں