1,333

سب ڈویثرن بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ میں 22 سالہ یوسف ولد عمران نے نا گزیر و جوہات کے بنا پر پستول سے اپنے اپ پر فائر کرکے خود کشی کر لی

بریکوٹ (نمائندہ خصوصی)سب ڈویثرن بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ میں 22 سالہ یوسف ولد عمران نے نا گزیر و جوہات کے بنا پر پستول سے اپنے اپ پر فائر کرکے خود کشی کر لی۔ تھانہ غالیگے پو لیس رپورٹ کے مطابق سب ڈویثرن بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ کے رہا یشی 22 سالہ یوسف ولد عمران نے گھر یلو ناچاقی کے بنا پر پستول تان کر اپنے زندگی کا چراغ گل کردیا۔ تھانہ غالیگے پو لیس نے رپورٹ درج کر کے مزید تفیش شروع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں