416

سب ڈویژنل پولیس آفیسر ادینزئ ضلع دیر لوئر امجد علی کا کورونا وائرس کا ٹسٹ مثبت آیا ہے

سب ڈویژنل پولیس آفیسر ادینزئ ضلع دیر لوئر امجد علی کا کورونا وائرس کا ٹسٹ مثبت آیا ہے
اسی کے پیش نظر امجد علی نے اپنے آپ کو تھانہ اوچ میں کورنٹائن کیا ہےاطلاعات کے مطابق اب مزکورہ ڈی ایس پی امجد علی کی طبعیت ٹھیک بتلائی جا رہی ہےکورونا کیس مثبت انے کے بعد ڈی ایس پی امجد علی کا مورال اور حوصلہ برقرار ہےکورونا ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے ہے کیونکہ ہم پولیس ہیں اور ہمارا کام دوسروں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ لوگوں کو حوصلہ اور دلاسہ دلانا ہے کیونکہ پولیس اس قسم کی حالات میں جینا بہتر جانتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں