1,003

سترہ سالہ وارث خان کی لاش سول ہسپتال لائی گئی

وارث خان ولد روح الامین سکنہ بٹ خیلہ عمر سترہ سال کی لاش سول ہسپتال بریکوٹ میں پڑی ہے جس کو کوٹہ میں نامعلوم وجوہات کے بنا پر تکرار میں پاوں پر چاقو سے وار کر کے شدید ذخمی کر دیا تھا ۔ہسپتال میں دم توڑ گیا۔مقامی پولیس نے مبینہ ملزمان کے خلاف رپورٹ درج کر کے تفتیش کا دائیرہ وسیع کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں