img-20210531-wa0145 304

سرکل بریکوٹ پولیس کی کامیاب کارواٸی

ضلعی پولیس افیسر سوات جناب دلاور خان بنگش صاحب کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ایس پی صاحب سوات جناب شاہ حسن خان کی نگرانی میں ڈی ایس پی سرکل بریکوٹ جناب ساجد ممتاز خان کی قیادت میں ہمراہ زاھد شاہ خان ایس ایچ او تھانہ غالیگے اور انسپکٹر سرزمین شاہ OIIتھانہ غالیگے نے کارواٸی کرتے ہوۓ قتل کے مقدمے میں نامزد ملزمان 1)نادر خان ولد مومن 2)مومن ولد چمنے 3)مسماة آمینہ ساکنان شگہ بریکوٹ کو 24 گھنٹوں کے اندر اندر آلہ قتل سمیت گرفتار کر کے سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا. وجہ قتل گھریلوں ناچاقی بتاٸی جارہی ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں