814

سلنڈر دھماکے کا زخمی نوجوان چل بسا

سلنڈر دھماکے کا زخمی نوجوان چل بسا ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بریکوٹ میں سوپ کے دکان میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا تھا جس کے نتیجہ میں تین پولیس اہلکاروں سمیت نو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے تھے جس میں مالک امین خانجی کا نوجوان بیٹا پشاور میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا انکی نماز جنازہ بریکوٹ جنازگاہ میں اد ا کی گئی ہے جبکہ فاتحة خوانی کے لئے علاقے بھر کے عوام جوق در جوق شریک ہو رے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں