797

سوئی گیس لوڈشےڈنگ کے خلاف بلدےاتی نمائندوں کا احتجاج کا اعلان

سوئی گیس لوڈشےڈنگ کے خلاف بلدےاتی نمائندوں کا احتجاج کا اعلان اگر مسئلہ حل نہ ہوا تو خواتےن کو احتجاج کے لئے لائےںگے شہر مےں گےس نہےں جبکہ سےاسی نمبر بڑھانے کے لئے دھڑادھڑ افتتاح کےا جارہا ہے منگورہ صارفےن چارلاکھ سے زائد جبکہ چند افراد کے لئے دےگر علاقوں کو پائپ فراہم کئے جاتے ہےں انےس جنوری صبح دس بجے نشاط چوک مےں عوامی احتجاجی مظاہرہ کےا جائےگا بڑی تعدادمےں عوام شرےک ہونگے جس مےں مزےد لائحہ عمل وضع کےا جائےگا منگورہ کے نو ےونےن کونسل کے بلدےاتی نمائندوں کا ہنگامی اجلاس ٹی اےم اے منگورہ مےں ہوا جس مےں تحصےل ناظم اکرام خان خالد محمود شاہد خا ن ضلع کونسلر راحت علی خان ےوسف علی خان ودےگر نے کثےر تعداد مےں شرکت کیااجلاس مےں فےصلہ کےاگےا کہ سوئی گےس لوڈشےڈنگ کے خاتمے کے لئے ہر چوک مےں احتجاج کےا جائےگابلدےاتی نمائندوں نے نشاط چوک تک اےک جلوس نکالا اور سوئی گےس محکمہ کے خلاف نعرہ بازی کی اس موقع پر مظاہرےن نے کہا کہ مختلف اوقات مےں سوات کے سوئی گےس مےن پائپ لائن سے دےر بٹ خےلہ اماندرہ کو کنکشن دےا جس کا نقصان سوات کے عوام کو ملا علاقے کے ساتھ زےادتی کی جارہی ہے جو ناقابل برداشت ہے اےک سو پچاس پونڈ کے بجائے صرف پچاس پونڈ سوئی گےس لاکھوں لوگوں کو دی جارہی ہےں تمام سےاسی جماعتوں اور عوام جمعرات صبح دس بجے نشاط چوک مےں سوئی گےس لوڈشےڈنگ کے خلاف احتجاجیمظاہرہ کےا جائےگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں