232d67d9b584787b85918c514b2f91b3 103

سوات،لاک ڈاون ختم سیاحوں کی امد شروع

سوات میں لاک ڈاون ختم ہوتے ہی بڑی تعداد میں سیاح سوات کے حسین وادیوں میں انا شروع ہوگئے ہیں ۔ کالام ، مالم جبہ میں سیاحوں کی امد کیساتھ ہی ان علاقوں کی رونقیں بڑ گئی یے ۔پہلے ہی روز بڑی تعداد میں سیاحوں کی امد سے ان علاقوں کو درپیش مشکلات کم ہوسکیں گے۔تاہم ان سیاحوں کو کالام سڑک پر پلوں کی عدم تعمیر کی۔وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے ۔ سیاح مختلف مقامات جہاں پر پل کی وجہ سے سڑک خراب ہے ان مقامات میں سیاحوں کو مشکلات کاسامنا کرنا ہڑرہاہے ۔ سیاحوں نے وفاقی وزیر مواصلات مرادسعید سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان پلوں کو فوری تعمیر کریں تاکہ پلوں کی وجہ سے درپیش مشکلات کم ہوسکیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں