844

سوات، ایک ہی گولی سے دوخواتین ہلاک

عید کے خوشیاں غم میں تبدیل ایک ہی گولے سے دو خواتين جاں بحق مٹہ کے علاقے وایشا میں گھریلوں تنازعہ پر جھگڑا ،، جھگڑے نے شدت اختيار کرلی، نند دلبردشتہ ہوکر خود پر فایرنگ کرکے خودکشی کرلی جبکہ بھابھی کی حالت تشویش ناک ہونے پر سیدوشریف منتقل جہاں پر وہ چل بسےتحصيل مٹہ کے علاقے چپریال اویشا میں نند اور بابھی کے مابین گھریلو تںازعہ پر جھگڑا ہوا جس سے نند نے دلبرداشتہ ہوکر فایرنگ کرکے خودکشی کرلی ،نند کی چلائی گئی گولی نکل کر بابھی کو لگ گئی جس سے بابھی شدید زخمی ہوگئی اور سیدوشریف اسپتال میں دم توڑ دیا واقع کے بعد دونوں اسپتال منتقل کیا گیا جس میں نند موقع پر جاں بحق جبکہ بابھی کی حالت تشویش ناک ہونے پر سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ بھی چل بسے۔ مقامی زاریع کے مطابق دونوں اپس میں چچازاد بہنیں بھی تھی ، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتيش شروع کردی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں