371

سوات، کرونا سے ایک ہی روز میں 46 لوگ متاثر، تعداد 629 ہوگئی

سوات میں ایک ہی روز میں حالیہ وبا میں سب سے زیادہ46 لوگ کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات میں ایک ہی روز میں اس وائرس میں مبتلا33 افراد صحت یاب ہوگئے۔ سوات میں کرونا میں مبتلا مریضوں کی کل تعداد 629ہوگئی، اور اب تک اس وائرس سے30افراد جاں بحق ہوئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں