85

سوات، 85 افراد میں کورونا کی تصدیق، 3 جاں بحق

سوات میں کورونا سے متاثرہ افراد میں اضافہ ہورہاہے ۔ سیدوہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب کے مطابق اس وقت سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وارڈ میں 169 مریض داخل ہیں جن میں 85 مریضوں کا کرونا ٹیسٹ (ve+) ہے جبکہ 84 مشتبہ مریض ہیں۔ترجمان ہسپتال کے مطابق سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وائرس سے پچھلے 24 گھنٹوں میں 03 مریض جان کی بازی ہار گئے جن میں سے 02 کا تعلق سوات اور 01 کا مردان سے ہیں۔جبکہ10 مریض ہسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے ہیں جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 30 نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔وقارعالم بریکوت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں