578

سوات اے این پی ممبر سازی کا عمل آخری مراحل میں داخل ۔تحصیل ناظم شاہ دوران

سوات(بازیرہ ڈاٹ کام)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سابق تحصیل نائب ناظم شا ہ دوران نے کہا ہے کہ سوات میں ممبرسازی مہم آخری مراحل میں داخل ٹارگٹ سے زائد ممبرسازی بہت کم وقت میں کی گئی عوامی حلقوں میں پارٹی کو پذیرائی مل رہی ہیں موجودہ حکومت کے پالیسیوں نے عوام کو مشکل میں ڈال دیا مہنگائی کے طوفان نے لوگوں کو چکرادیاسوات میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر نے عوامی مشکلات میں اضافہ کردیا جبکہ سردی میں بجلی لوڈشیڈنگ نے بھی حد کردی کالام اتروڑ بالائی علاقوں میں برفباری سے رابطہ سڑکیں ابھی تک بند ہے جس سے وہاں کے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے روڈ کو فورا کھول کر کے عوام کے روزمرہ زندگی آسان بنایا جائے ان خیالات کا اظہار عوامی نیشنل پارٹی سوات کے رہنما سابق تحصیل نائب ناظم شا ہ دوران نے ایک اخباری بیان دیتے ہوئے کیا شاہ دوران خان نے کہا کہ سوات میں ممبرسازی مہم آخری مراحل میں داخل ٹارگٹ سے زائد ممبرسازی بہت کم وقت میں کی گئی عوامی حلقوں میں پارٹی کو پذیرائی مل رہی ہیں موجودہ حکومت کے پالیسیوں نے عوام کو مشکل میں ڈال دیا سردی میں بجلی لوڈشیڈنگ نے بھی حد کردی کالام اتروڑ بالائی علاقوں میں برفباری سے رابطہ سڑکیں ابھی تک بند ہے جس سے وہاں کے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے روڈ کو فورا کھول کر کے عوام کے روزمرہ زندگی آسان بنایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں