1,063

سوات میں دیر پا قیام امن کے ساتھ ساتھ جرائم کو جڑ سے ختم کر نے کا عزم کر رکھا ہے ،ڈی پی او سوات

منشیات سے پاک سوات کمپین میں بھاری مقدار میں ہیروین،آفیون،چرس اور شراب برآمد
سوات (پریس ریلیز )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عباس مجید خان مروت کے ہداےت پر ضلع سوات بھر میں منشیات کیخلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا ،جسمیںتہیہ کیاگیاکہ سوات کومنشیات سے پاک کیاجائےگا،پچھلے دس دن کے دوران آفیون 25گرام،ہیروین61.2گرام،چرس48.948کلو،شراب405لیٹر برآمد کرکے60سے ذائد منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا،ڈی پی او سوات نے ضلع بھر کے تمام ایس ڈی پی اوزاور ایس ایچ اوز کو ہدایت دی کہ منشیات فروشوں کیخلاف اپریشن جاری رکھیں ،اپریشن میں کسی کے ساتھ رعاےت نہیں کیجائےگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں