406

سوات میں عیدالفطر کے موقع پر تا حکم ثانی سیاحوں کے داخلے پر پابندی

سوات میں عیدالفطر کے موقع پر سیاحوں کے داخلے پر پابندی ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوات میں عید الفطر کے دنوں میں سیاحوں کی آمد تا حکم ثانی پابندی ہوگی، ضلع بھر کے تمام داخلی راستوں پر پولیس چیک پوائنٹس بنا دئے گئے ہیں جہاں سے سیاحوں کو واپس کیا جا رہا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر سوات نے کہا ہے کہ سیاح سوات آنے کی زحمت نا کریں۔تاکہ اپکو تکلیف کا سامنا نہ ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں