228

سوات میں مہنگائی کاجن بوتل سےباہر۔موجودہ مہنگائی سے متوسط طبقے کا جینا محال ہوگیا

سوات میں مہنگائی کاجن بوتل سےباہر۔موجودہ مہنگائی سے متوسط طبقے کا جینا محال ہوگیا۔ روزبروز اشیاءخوردونوش کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ انصاف کے علمبرداروں کی ناقص پالیسیوں کا نتیجہ ہے ۔انصاف حکومت کے نا اہل ممبران نے عوام کو مسائل و مشکلات کی دلدل میں دھکیل کر خود انصاف کے علمبردار عیاشیوں میں مگن ہے۔جس سے غریب عوام دو وقت کی روٹی کیلئے ترس رہے ہیں ۔اب تک انصاف حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کوئی بھی اقدام نہیں اٹھایا جس سے عوام نا اہل ممبرانوں سے بدظن ہوچکے ہیں ۔آئے روز اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے سے متوسط طبقے کے لوگ خودکشیوں پر مجبور ہوچکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں