526

سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری

سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ۔ سوات سیاحتی علاقوں کالام،مالم جبہ،مہوڈنڈ،گبین جبہ،میاندم اور دیگر سیاحتی اور بالائی علاقوں میں دوسرے روز برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ساح بھی جوق در جوق سوات کے خونصورت مقامات دیکھنے کے لئے بے تاب ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں