182

سوات کے کارکن صحافیوں کی اپیل سماعت کے لئے منظور کر دی گئی

سوات کے کارکن صحافیوں کی اپیل سماعت کے لئے منظور کر دی گئی۔سوات میں کارکن صحافیوں رفیع اللہ خان گروپ نے 2020 میں پریس کلب میں ممبر شپ کے لئے کیس جمع کیا تھا جو کئی ماہ سول جج چہارم کے عدالت میں زیر سماعت تھا جس کو سول جج بدرمنیر نے خارج کیا تھا ۔ تاہم صحافیوں نے ان کے فیصلے کو سیشن جج کے عدالت میں چیلنج کیا تھا جس کو عدالت نے سماعت کے لئے منظور کیا ہے اور کل 25 فروری کو پیشی ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں