418

سپیشل پولیس سکواڈ نے بالائی علاقوں میں چالیس سے زائد گاڑیاں ریسکیو کی

سوات پولیس کی جانب سے بالائی علاقوں میں اب تک ساٹھ سے زائد گاڑیاں ریسکیو کی گئیں
سوات پولیس زرائع کے مطابق بالائی علاقوں کالام،ملم جبہ،بحرین،مدین اور دیگر علاقوں میں برف باری ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات سید اشفاق انور نے سیاحوں کی مدد کیلئے پولیس اہلکاروں پر مشتمل خصوصی دستے تعینات کر دئے ہیں۔ بالائی علاقوں میں سیاحوں کی مدد کر رہے ہیں اور اب تک کالام،ملم جبہ،اور دیگر علاقوں میں برف میں پھنسی ہوئی ساٹھ گاڑیوں کو ریسکیو کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں