776

سید حبیب علی شاہ پارٹی کو مذید فعا ل بنائے گا پارٹی کامیابی کی طرف بڑھ رہی ہے…پی ایم ایل ن شنگردار کے نوجوان رہنما ارشاد خان اف شنگردار

سید حبیب علی شاہ پارٹی کو مذید فعا ل بنائے گا پارٹی کامیابی کی طرف بڑھ رہی ہے پی ایم ایل ن سوات میں مظبوط قوت بن چکی ہے ان خیالات کا اظہارپی ایم ایل ن شنگردار کے نوجوان رہنما ارشاد خان اف شنگردار نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا سید حبیب علی شاہ کی پارٹی میں شمولیت سے ہمارے میں کمی ائیگی اور انشا ءاللہ 2018کے الیکشن میں کلین سویپ کریگا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں