38

شاہ ڈھیرئی میں 6 بچوں کی ماں نے پر خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں 6 بچوں کی ماں نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق علاقہ لانگڑ شاہ ڈھیرئی میں 35سالہ مسماۃ(ش) نے اپنے شوہر کے ساتھ جو بیرون ملک مقیم ہے کے ساتھ فون پر کچھ تکرار ہوئی تھی جس کے بعد خاتون نے خود پر فائرنگ کردی اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔وقارعالم خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں