84

شہید بے نظیر بھٹو کی برسی شایانشان طریقے سے 27دسمبر2021کے صبح9:30بجے باغی رم رائیس ملز جنرل بس سٹیڈ بریکوٹ میں منائی جائے گی

بریکوٹ (ظاہرشاہ کمال)شہید بے نظیر بھٹو کی برسی شایانشان طریقے سے منائی جائے گی، برسی 27دسمبر2021کو صبح9:30بجے باغی رم رائیس ملز جنرل بس سٹیڈ بریکوٹ میں منائی جائے گی برسی میں ضلعی و صوبائی قائدین خصوصی خطاب کرینگے انفارمیشن سیکرٹری اعزاز خان نے پریس ریلز جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو کی برسی شایانشان طریقے سے منائی جائے گی، برسی 27دسمبر2021کا صبح9:30 کو انتہائی اہمیت کیساتھ منائی جائی گی جس میں تمام جیالے شرکت کرینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں