475

عزیز اللہ خان (بددا)کے انتقال پر دکھ و تعزیت کا اظہار

صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ انجینئر امیر مقام کاسینئر لیگی بزرگ رہنما عزیز اللہ خان (بددا)کے انتقال پر دکھ و تعزیت کا اظہار
پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سوات کہ سینئر بزرگ سیاستدان عزیز اللہ خان( بددا ) کہ انتقال کا سن کر دلی صدمہ پہنچا عزیز اللہ خان(بددا) ایک سینئر مسلم لیگی رہنماوں میں شمار ہوتے تھےمسلم لیگ ن کےلئے ان کے بے پناہ خدمات تھے محمد نواز شریف کی سچے شیدائی اورمیرے دست راز قریبی ساتھیوں میں سے تھے انکے خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں آپنے علاقے کے مسائل کے حل کےلئے ہم وقت کوشاں اور ہم سے رابطے میں رہتے تھے مرحوم ایک ملنسار شخصیت کے مالک تھے مرحوم کے ایصال ثواب کےلئے دعا گو ہے کہ اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو اس ناقابل تلافی صدمے کو کو برداشت کرنے کی توفیق دے …آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں