327

صوبائی منسٹر ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی کا انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثنائاللہ عباسی کے بھائی کلیم اللہ عباسی کی وفات پر اظہار تعزیت

صوبائی منسٹر ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی کا انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثنائاللہ عباسی کے بھائی کلیم اللہ عباسی کی وفات پر اظہار تعزیت صوبائی منسٹر ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی نے انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثنائاللہ عباسی کے بھائی کلیم اللہ عباسی کی ناگہانی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہارکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاءفرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاءفرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں