720

ضلعی پولےس سربراہ کیپٹن (ر) واحدمحمود (پی ایس پی )نے تھانہ رحیم ابادمیں منعقدہ کھلی کچہری

ضلعی پولےس سربراہ کیپٹن (ر) واحدمحمود (پی ایس پی )نے تھانہ رحیم ابادمیں منعقدہ کھلی کچہری کے دوران عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھلی کچہری کے انعقاد کے ذرےعے علاقائی سطح پر درپےش عوامی مسائل سے براہ راست آگاہی حاصل کرکے متفقہ طور پر ان مسائل کا مستقل حل تلاش کرنا اور کمےونٹی پولےسنگ کو فروغ دے کر دو طرفہ تعاون کے ذرےعے علاقائی امن کو برقرار رکھنا ہے۔کھلی کچہری مےں مختلف علاقوں کی نمائندگی کرتے ہوئے ضلعی و تحصےل کونسلرز اور دےگر شرکاءنے ڈی پی او کے سامنے مقامی پولےس کے حوالے سے مسائل پےش کئے اور پولےس نفری مےںاضافے کا مطالبہ کےا۔اس موقع پر ضلعی پولےس سربراہ نے پولےس کےساتھ وابستہ شہرےوں کے بعض مسائل و تجاوےز پر فوری احکامات جاری کئے جبکہ دےگر انتظامی اداروں سے وابستہ عوامی مسائل و شکاےات کو متعلقہ حکام تک بہم پہنچانے کے عزم کا اعادہ کےا۔ ضلعی پولےس سربراہ کا کہنا تھا کہ عوام کی جان ومال اور عزت و آبروکی حفاظت پولےس کی اولےن ذمہ داری ہے اور پولےس کی طرف سے کسی بھی شہری کی عزت نفس کو مجروح کرنے کہ ہر عمل کی بھر پور حوصلہ شکنی کیجائے گی۔انہوںنے کھلی کچہری کے شرکاءسمےت شہر مےں بسنے والے تمام مکاتب فکر کے افراد سے اپےل کی کہ وہ پولےس فورس کے ملازمےن سے وابستہ شکا ےات انکے نوٹس مےں لائےں۔ ضلعی پولےس سربراہ کی حےثےت سے وہ عوام کے تمام مناسب مسائل و شکا ےات کا ہر حد تک ازالہ کرےں گے۔ڈی پی او کا مزےد کہنا تھا کہ شہرےوں کے مسائل کو ترجےحی بنےادوں پر حل کرنے کےلئے کوئی کسر باقی نہےںچوڑی جائے گی اور پولےس عوام کے ما بےن مربوط تعلقات اور دوطرفہ تعا ون کو فروغ دےکر علاقائی سطح پر مجرمانہ سر گرمےوںکے مﺅثر سد باب کی خاطر جامع اقدامات ےقےنی بنائے جا ئےں گے تا کہ شہر مےں امن و آشتی کی فضاءبرقرار رکھی جا سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں