611

ضلع سوات سمیت تحصیل بریکوٹ میں بھی باران رحمت گرمی کی شدت میں‌کمی

ضلع سوات سمیت تحصیل بریکوٹ میں بھی باران رحمت گرمی کا زور ٹوٹ گیا،موسلادھار بارش کی وجہ سے ندی نالیاں بہنے کی وجہ سے بارش کا پانی سٹرکوں پر بہنے لگا،جبکہ ٹی ایم اے اہل کاروں نے بارش کے باوجود اپنے کام میں مصروف رہے دوسری جانب موسلادھار بارش کی وجہ سے سیاحوں نے موج مستیاں شروع کردی۔پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون کی بارشوں سے دریائے سوات کے پانی کے بہاو میں تیزی کی وجہ سے نچھلے درجے کے سیلاب کی پیشنگوئی کردی ہے،انتظامیہ نے دریائے سوات ہر دفعہ 144نافظ کرتے ہوئے ہر قسم کام پر پابندی عائد کر دی ہے۔رپورٹ (بازیرہ ڈاٹ کام)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں