898

ضلع کونسل سوات کا ایمرجنسی اجلاس بروز بدھ بمورخہ 4جنوری 2017بوقت 10:00 بجے بمقام سوات پریس کلب (دوسری منزل )مکانباغ مینگورہ سوات میں طلب کیا گیا ہے

ضلع کونسل سوات کے سیکرٹریٹ سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتا یا گیا ہے کہ ضلع کونسل سوات کا ایمرجنسی اجلاس بروز بدھ بمورخہ 4جنوری 2017بوقت 10:00 بجے بمقام سوات پریس کلب (دوسری منزل )مکانباغ مینگورہ سوات میں طلب کیا گیا ہے جوکہ نائب ضلع ناظم / پریزائیڈنگ آفیسر عبدالجبار خان کے زیر صدارت منعقدہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں