1,032

عبدالولی خان غیرت مند پختون لیڈر تھے.عاصمہ دلاورضلعی نائب صدرعوامی نےنشنل پارٹی

عوامی نےنشنل پارٹی کے ضلعی نائب صدرعاصمہ دلاور نے کہا ہے کہ رہبر تحریک عبدالولی خان غیرت مند پختون لیڈر تھے ، جنہوں نے ملک میں جمہورےت کے لئے جدوجہد کی ان کی زندگی ہمارے لئے اےک کھلی کتاب کی مانند ہے،انہوںنے کہاکہ خدائی خدمتگار تحرےک کے بانی خان عبدالغفار خان اور رہبر تحرےک اے اےن پی خان عبدالولی خان کی برسی کے حوالے سے منعقدہ اےک بڑے تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے کےا ،انہوںنے کہاکہ باچا خان پختونوں کے محسن تھے جنہوں نے جنگ آزادی میں اےک کلےدی کردار ادا کےا ہے ، باچا خان نے پختونوں کو عدم تشدد کا فلسفہ دےا ، آج ان کی جدوجہد کی وجہ سے پختونوں میں صبر وتحمل پاےاجاتا ہے ، انہوں نے کہاکہ ، انہوں نے کہاکہ بدقسمتی سے پاکستان میں دھرتی کے مفاد کے بجائے بڑی قوتوں کی مفاد میں پالےسےاں بنائی جاتی ہیں جس کا خمےازہ پاکستانیوں کو بھگتنا پڑتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں