78

علاقہ کوٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 34سالہ نوجوان قتل

علاقہ کوٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 34سالہ نوجوان قتل،ملزمان واردات کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب،پولیس رپورٹ کے مطابق علاقہ کوٹہ میں نامعلوم افراد نے 34سالہ نوجوان امیر اکبرخان ولد اکبر خان ساکن اکاخیل بریکوٹ جبکہ حال گاؤں کوٹہ ہے پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بریکوٹ سول ہسپتال لے جایا گیا۔تھانہ غالیگے نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتش شروع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں