1,092

عمر رحمان ولد دوست محمد خان سکنہ مانیار چاقو وار سے شدید ذخمی

عمر رحمان ولد دوست محمد خان سکنہ مانیار کو اوڈیگرام میں امروج اور ےعقوب خان نے چاقو وار کر کے شدید ذخمی کر دیا تشویش ناک حالت میں ایمرجنسی داخل،عمر رحمان ولد دوست محمد خان اپنے سسر کت گھر گیا تھا وجہ گھریلو بتایا جاتا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں