700

عوامی نیشنل پارٹی تحصیل بریکوٹ کے سابقہ صدرو ممبر صوبائی کونسل عدالت خان لالاجی کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی

عوامی نیشنل پارٹی تحصیل بریکوٹ کے سابقہ صدرو ممبر صوبائی کونسل عدالت خان لالاجی کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی ہیں ‘ مرحومہ کواپنے آبائی قبرستان گورتئی میں سپر دخاک کردی گیا ‘ مرحومہ فیض محمد خان آف گورتئی کی والدہ جبکہ فیضان علی خان اور علی محمد خان کی نانی تھیں ۔ فاتحہ خوانی عدالت خان لالاجی کے حجرہ میں ادا ہو رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں