881

عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی اور صفائی کا نظام بہتر بنانے کے حوالے سے ضلع ناظم اور ذمہ داروں نے سر جوڑ لئے

عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی اور صفائی کا نظام بہتر بنانے کے حوالے سے ضلع ناظم اور ذمہ داروں نے سر جوڑ لئے ، ضلعی کونسلر ارشاد خان کی سربراہی میں کمیٹی کا قیام عمل میں لایاگیا ، ضلع ناظم محمد علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہونےوالے اجلاس میں کئی اہم فیصلے کئے گئے ، تشکیل شدہ کمیٹی ہسپتال میں صفائی اور دیگر مشکلات کے حل کے لئے بروقت اقدامات اٹھانے کا پابند ہوگا ، تفصیلات کے مطابق سےدو میڈیکل کالج سیدوشریف میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ضلع ناظم محمد علی شاہ منعقد ہوا ، اجلاس میں چےف اےگزےکٹیو سےدو گوپ آف ہاسپٹلز ، اےم اےس ، ڈی اےچ او ، ڈاکٹر نثار خان ، ڈاکٹر واصل خان اور دےگر ڈاکٹرز اور ہسپتال انتظامےہ کے علاوہ ضلعی ہےلتھ کمےٹی کے چےئرمےن سےد افضل شاہ ضلع کونسلر ارشاد خان اور دےگر نے شرکت کی ، اجلاس میں دونوں بڑے ہسپتالوں میں عوامی علاج معالجے اور صفائی کے حوالے سے تفصےل کے ساتھ روشنی ڈالی گئی ، اجلاس میں اس بات پر زور دےاگےا کہ عوام کو سرکاری طورپر علاج معالجے کوےقےنی بناےاجائے اور ہسپتال میں صفائی کا نظام بھی بہتر بناکر صفائی کا خاص خےال رکھاجائے ، اس مقصد کے لئے ضلعی کونسلر ارشاد خان کی سربراہی میں اےک کمےٹی بھی تشکےل دےدی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں