467

غالیگےمیں خاتون کی زہریلی دوا سےخودکشی کی کوشش

تحصیل بریکوٹ کے علاقہ غالیگے میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر اقدام خود کشی کیا۔ پولیس کے مطابق 23سالہ مسماۃ(اب) ساکن مردان حال غالیگے نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا پی کر اقدامِ خود کشی کیا جن کو بے ہو شی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں