1,167

غریب اور یتموں کا مال ہڑپ کرنے والوں کو احتساب کے بغیر نہیں چھوڑےنگے.ڈاکٹر امجد

غریب اور یتموں کا مال ہڑپ کرنے والوں کو احتساب کے بغیر نہیں چھوڑےنگے اسفندیار ولی ایک دھماکے سے لندن پہنچ کر پختون قوم کو لا وارث چھوڑ دےا تھا افغان ہونے کی باتےں کرنے والوں کو صرف ےہ کہتا ہو ں کہ کلہ بہ زئی مےں پاکستانی ہوں اللہ ہمےں کبھی بھی افغانی نہ کرےں ۔ پاکستانی ہونے پر فخر ہے کہ اللہ نے ہمےں آزاد قوم بناےا ہے غرےب عوام کو خان خوانےن سے آزاد کر کے انصاف دلادےنگے کا لاکلے تا شا ہ ڈھےرئی سڑک فروری کے مہےنے مےں با قاعدہ افتتاح کر کے تعمےر کا آغاز کرےنگے چور ٹھےکےداروں کے بجائے مخلص اےماندار شخص کو ٹھےکہ دے کر تعمےر کرےنگے2018کے الےکشن مےں افغان ہونے کے باتےں کرنے والوں سمےت پنجا ب کے سےاست کرنے والوں کو عبرت ناک شکست دےنگے الےکشن مےں خان خوانےن اور غرےبوں کا مقابلہ ہو گا PTIغرےب عوام کا ساتھ دےنگے نوکری فروخت اور پختون قوم کے پےسے ہڑپ کرنے والے کہتے ہےں کہ ڈاکٹر امجد گالم گلوچ کے سےاست کر رہے ہےں مےں گالم گلوچ نہےں بلکہ غرےبوں کے حقوق کے بات کر تا ہوں ان خےا لات کا اظہاروزےر اعلیٰ کے معاون خصو صی برائے ہاوسنگ ڈاکٹر امجد PTIکے سنےئر رہنما سعےد خان ، ضلعی کونسلر حےات خان ، انجےنئر اکرام خان ، حمےد خان اور دےگر نے دےولئی مےںاےک بڑی شمولےتی اجتماع سے خطاب کے دوران کےا انہوں نے کہا کہ قوم کے پےسے ہڑپ کرنے والوں کو معاف نہےں کرےنگے اگر اس ملک مےں امن ، تعلےم، انصاف چاہتے ہوں تو PTIکا سا تھ دےا جائے انہو ں نے کہا کہ خا نزم کے اڑ مےں سےاست کسی بھی صورت برداشت نہےں ہونگے پشاور مےں اےزی لوڈ کے دکانوں پر اسفندےار ولی کا تصوےر اس بات کی غمازی کر تا ہے کہ ےہ اےزی لوڈ کا دکان ہے ۔امےر مقام کے پارٹی نے تو تمام پختون قوم کو دہشت گردی کہتے تھے آج وہ اس پختون قوم کے مٹی پر سےاست چمکا رہے ہےں ہم نے PK-82مےں جو ترقےاتی کام کی ہے 70سالوں مےں کوئی مثال نہےں ہے ANPوالے بتائے کہ آپ کے دور حکومت مےں کتنی دفعہ وزےر اعلیٰ سوا ت آےا ہما را تو وزےر اعلیٰ سواتی عوام کو اپنی عوام اور سوات کو اپنا گھر سمجھ کر ےہاں کے لوگوں کے مسائل و مشکلات کو حل کرنے مےں دن رات محنت کر رہت ہےں PTIحکومت کے وجہ سے آج مخالفےن اپنے گاﺅں مےں آباد ہو کر سےاست کر رہے ہےں۔ان کوتوPTIکو شکرےہ ادا کر نا چائےے پختون قوم کے سروں کا سودا کر نے والوں کو معاف نہےں کےا جائےگا۔اس موقع پر PMLN،ANPاور جماعت اسلامی سے درجنوں افراد بہادر علی ، دفتر علی ، کشور علی ، سےد علی ، عرفان ، صدےق، احسان اللہ ، شےر علی شاہ ، عادل شاہ ، حسےن شاہ ، شےر شاہ ، نوےد اقبال ، اسما عےل ، احسان اللہ ، رحمت شاہ ، تور خان ، ابراہےم اور دےگر اپنے خاندانوں اور سا تھےوں سمےت مستعفی ہو کر پاکستان تحرےک انصاف مےں شامل ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں